پاک فوج کے مقبول شخصیت انتقال کرگئے

0 594

پاک فوج کے مقبول شخصیت انتقال کرگئے

سابق چیرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل (ر) رحیم الدین خان انتقال کر گئے ہیں۔

جنرل (ر) رحیم الدین خان کی نماز جنازہ آج شام کیلوری گراؤنڈ لاہور میں ادا کی جائیگی

 

۔

خیال رہے کہ مرحوم رحیم الدین سابق گورنر بلوچستان اور سابق گورنر سندھ بھی رہ چکے ہیں جبکہ مرحوم رحیم الدین سابق آرمی چیف و صدر جنرل ضیاءالحق مرحوم کے سمدھی تھے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.