توہین عدالت پر گیلانی نا اہل ہو سکتا ہے تو عمران نیازی کیوں نہیں؟حافظ حمد اللہ
توہین عدالت پر گیلانی نا اہل ہو سکتا ہے تو عمران نیازی کیوں نہیں؟حافظ حمد اللہ
اسلام آباد( ویب ڈیسک)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ترجمان حافظ حمداللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران نیازی نے جلسہ عام میں خاتون جج کے خلاف توہین اور دھمکی آمیز الفاظ استعمال کئے، یہ خاتون جج سمیت پورے نظام عدل کی توہین ثابت ہوئی ہے، عمران نیازی کے دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتاہوں،ان کا کہنا تھا کہ کیا عدالت اور سیٹینگ خاتون جج کی توہین کرنا جہاد ہے؟
کیا یہ ہے حقیقی آزادی ؟کیا یہ ہے ریاست مدینہ ماڈل ؟انہوں نے کہا کہ عمران نیازی کو آئین اور قانون کے مطابق سزا ملنی چاہئیے معافی کی کوئی گنجائش نہیں ہے، عمران نیازی آئین ،قانون،اداروں،اور پاکستان سے بالاتر نہیں ہے، اگرتوہین عدالت کے ارتکاب میں یوسف رضاگیلانی کو نااہل کیاجاسکتاہے تو عمران نیازی کو کیوں نہیں ؟ اگر نظام عدل،نظام انصاف اور ان کے چوکیداروں کا لاج رکھناہے تو عمران نیازی کو عبرتناک سزا دیناضروری ہے
[…] عمران نیازی جلد ہی اڈیالہ جیل کا مہمان بنے گا ،حافظ حمد اللہ […]
03 for learning and working memory Table 2. doxycycline treat std The whole egg formation takes about 12 days.