نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، عزیز الرحمان کاکڑ

0 128

نگران وزیراعظم جناب انوارالحق کاکڑ کو دل کی گیرائںیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں عزیز الرحمان کاکڑ مسلم باغ نامہ نگار قبائلی رہنما مشر عیسی خیل عزیز الرحمان خان کاکڑ جمالدین کاکڑ عصمت اللہ کاکڑ عبدالغفور اچکزئی مولوی موسیٰ کلیم کاکڑ جمعہ خان عیسی خیل عبدالکریم کاکڑ موسیٰ کلیم خلجی عصمت خلجی عظیم خان کاکڑ حیات خان اچکزئی نجیب خلجی نے مشترکہ بیان میں جناب انوارالحق کاکڑ کو بطور ممالک پاکستان کے نگران وزیراعظم منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہیں کہ انکا تعلق تحصیل مسلم باغ ضلع قلعہ سیف اللہ سے کے ایک بڑی گے گھرانے سے ہیں اور امن پسند محبِ وطن پاکستانی ہے ان سے امید کی جائے ہے کہ پسماندہ صوبہ اپنے علاقے کیلئے ضروری کام کرینگے خاص کر تحصیل مسلم باغ تحصیل خانوزئی کو سابقہ حکومت نے جوکہ ضلع بنانے کی تجویز پیش کی تھی مگر تاحال اضلاع نہ ہو سکے جناب کی متوجہ دلاتے ہوئے کہ تحصیل مسلم باغ خانوزئی کی ضلع کی نوٹیفکیشن جاری کرے میں کوئی قصر نہیں چھوڑ رہینگے اور سی پیک cpEc پر مزید کام تیزی سے شروع ہوجائے اور گیس کی سہولیات کی منظوری بھی دے ہیں تاکہ انصاف کی تقاضے پورے ہوسکے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.