خاران، سی پیک روڑ پر جاری تعمیراتی کام کی مشینری کو مسلح افراد نے جلا دیا

0 130

خاران سی پیک روڑ پر جاری تعمیراتی کام کی مشینری کو مسلح افراد نے جلا دیا،ذرائع کےمطابق خاران کے علاقے سرگردان میں مسلح افراد نے سی پیک روڈ پر تعمیراتی کمپنی کی سائٹ پر حملہ کر کے وہاں موجود تمام مشینریز کو نزر آتش کر کے تباہ کریا جبکہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فورس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.