سارہ علی خان کی وادیءکشمیر سے فکر انگیز پوسٹ
سارہ علی خان کی وادیءکشمیر سے فکر انگیز پوسٹ
سرینگر (ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی خوبرو اور نوجوان اداکارہ سارہ علی خان نے سیر سپاٹوں کیلئے وادیءکشمیر کا انتخاب کیا، اور اس دوران انہوں نے ایک فکر انگیز پوسٹ بھی شیئر کی۔سارہ علی خان کی کشمیر سے جاری پوسٹ تمام مذاہب کے حوالے سے تھی،
تصویروں میں سارہ کو مسجد ، گردوارہ ، مندر اور چرچ میں عبادت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔انہوں نے جنت نظیر وادی سے متعلق شعر بھی پوسٹ کے کیپشن میں تحریر کیا۔ ترجمہ، اگر زمین پر کوئی جنت ہے تو ، وہ یہی ہے، یہی ہے ، یہی ہے۔ اداکارہ سارہ علی خان نے کشمیر کی تعریف کرتے ہوئے اپنی پوسٹ میں اسے جنت بھی کہا۔واضح رہے کہ سارہ علی اداکارہ امریتا سنگھ اور اداکارہ سیف علی خان کی بیٹی اور منصور علی خان پٹودی اور شرمیلا ٹیگور کی پوتی ہیں۔
[…] ڈیسک) بالی ووڈ اداکارسیف علی خان نے کہا ہے سلمان سپرسٹاراورکنگ خان بالی ووڈ کے شہنشاہ […]
[…] سارہ علی خان کا پاکستانی ڈیزائنر کے خوبصورت جوڑے میں فوٹو شوٹ […]