ریڈ زون میں کسی کو دھرنے کی اجازت نہیں دی جائے ،ضیاءلانگو

0 237

کوئٹہ (ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ کے مشیر برائے داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے سیکرٹری داخلہ بلوچستان کو ایک مراسلہ ارسال کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ریڈ زون میں عوام کے تکالیف کے پیش نظر کسی کو دھرنے کی اجازت نہیں دی جائے لیکن چند روز گزرنے کے بعد آج ڈاکٹروں نے اپنے مطالبات کے حق میں دن بھر ریڈ زون بند کردیاہے جس کی وجہ سے سول سیکرٹریٹ جانے والے شہریوں اور جی پی او چوک سے گزرنے والے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا

 

پڑاعوامی حلقوں نے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کی ہفتہ گزرنے کے بعد بھی ہی ریڈ زون میں دوبارہ دھرنا اس بات کی دلیل ہے کہ حکومتی وزراءبھی بے بس ہے دن بھر جی پی او چوک بند ہونے کی وجہ سے شہریوں بلخصوص طلباءوطالبات کو آنے جانے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔وزیراعلیٰ کے مشیر برائے داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو نے سیکرٹری داخلہ بلوچستان کو ایک مراسلہ ارسال کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ ریڈ زون میں عوام کے تکالیف کے پیش نظر کسی کو دھرنے کی اجازت نہیں دی جائے

 

لیکن چند روز گزرنے کے بعد آج ڈاکٹروں نے اپنے مطالبات کے حق میں دن بھر ریڈ زون بند کردیاہے جس کی وجہ سے سول سیکرٹریٹ جانے والے شہریوں اور جی پی او چوک سے گزرنے والے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑاعوامی حلقوں نے وزیراعلیٰ کے مشیر برائے داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کی ہفتہ گزرنے کے بعد بھی ہی ریڈ زون میں دوبارہ دھرنا اس بات کی دلیل ہے کہ حکومتی وزراءبھی بے بس ہے دن بھر جی پی او چوک بند ہونے کی وجہ سے شہریوں بلخصوص طلباءوطالبات کو آنے جانے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.