صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء لانگو قلات میں صرف دو سرداروں کو نوازرےہیں:سرداراسدجان

2 170

(ویب ڈیسک)
قلات۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے سنئیر رہنماء چیف آف شاہوانی فرزند شہید غلام مرتضی ٰ شاہوانی سرداراسدجان شاہوانی نے کہاہے کہ قلات کے منتخب نمائندہ صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء لانگو قلات میں صرف دو سرداروں کو نوازرےہیں الیکشن کے دوران ہم چھ سردار صاحبان نے علاقے کے مشاورت کے بعد ان کے حق میں دستبردار ہوئے اور ہم سے جو وعدے کئیے وہ سب برف کی طرح پگل گئیے

جو وعدے ہم سے کئیے ہم نے اپنے عوام سے انہیں وعدوں کے مطابق ووٹ لیے مگر تین سال پورے ہونے کو ہے اج تک سوائے دو سردارصاحبان کے کسی کے لیے ایک روپیہ کا کام نہیں کئیے ہم لوگ قبائلی شخص ہے ہمارے دروازے بلوچ قوم اور اپنے غریب عوام کے لیے کھولے رکھے ہے اج ان لوگوں سے ہم نے ووٹ لے کر انہیں منتخب کیامگر وہ ہی لوگ ہم سے پوچھ رےہیں جی الیکشن کے دوران اپ لوگوں نے ہم سے ووٹ مانگے مگر اج ہم اپنےتمام تربنیادی سہویات سے محروم ہے ہم اج کس منہ سے انہیں جواب دینگے جہاں ہماری عزت نہیں رہی وہاں رہنا بے سود ہے ہم اپنے الیکشن کے دوران اتحادی سرداروں اور علاقے کے متعبرین کے ساتتھ مل کرئندہ کا لائے عمل طے کرکے عوام کی رائے کے مطابق فیصلہ کرینگے

You might also like
2 Comments
  1. […] (ویب ڈیسک)صوبائی وزیر واسا حاجی نورمحمد خان دومڑ نے سابق وزیراعلی بلوچستان […]

  2. […] webdisk webdisk On Feb 10, 2021 0 0 Share کوئٹہ (ویب ڈیسک ) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگونے کہا ہے کہ باڈر پر باڈ لگانے کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.