جمعیت طلباء اسلام ضلع قلعہ سیف اللہ کے چار تحصیلو کا انتخابی شیڈول جاری
جبکہ تحصیل شنکٸی کا انتخابات جمعرات بوقت5 بجے شام کو گوال اسماعیل زٸی میں ھوگا
(ویب ڈیسک)
جمعیت طلبإ اسلام تحصیل قلعہ سیف اللہ کا انتخابات28 جنوری بروزجمعرات بوقت ایک 1 بجہ ضلعی دفتر میں ھوگا جبکہ تحصیل شنکٸی کا انتخابات جمعرات بوقت5 بجے شام کو گوال اسماعیل زٸی میں ھوگا تحصیل مسلم باغ اور لوٸی بند کا انتخابات 29 جنوری بروز جمعہ 10 بجے تحصیل مسلم باغ کے دفتر میں ھوگا منجانب مرتضی مسرور ضلعی کنونیر جمعیت طلباء اسلام قلعہ سیف اللہ
[…] کے مطابق جمعیت طلباء اسلام صوبہ سندھ کے صدر نعیم اللہ لغاری سید زاھد شاھ ہاشمی […]
[…] (ویب ڈیسک)جمعیت نظریاتی ضلع بہر میں مذیدفعال اور منظم کرنے کیلے عملی کوشش کرناہوگا […]
[…] پولیس رینج ژوب جناب سید علی محسن کاظمی اور جناب SP صاحب قلعہ سیف اللہ محمد شعیب مسعود کی خصوصی ہدایت پر اور DSP صاحب قادر بخش […]
[…] باغ (ویب ڈیسک)جمعیت طلباء اسلام مدرسہ مظاہرالعلوم جمعیت آباد یونٹ صدر عزیزالرحمن […]
[…] سیف اللہ ( ویب ڈیسک ) جمعیت طلباء اسلام ضلع قلعہ سیف اللہ کے ضلعی صدر ادم خان خیر خوا نے ضلعی […]