روزنامہ صحافت کوٸٹہ کی خبر پر ڈپٹی کمشنر ڈيرہ بگٹی ذوالفقار علی کرار کا نوٹس

0 163

روزنامہ صحافت کوٸٹہ کی خبر پر ڈپٹی کمشنر ڈيرہ بگٹی ذوالفقار علی کرار کا نوٹس

ڈيرہ بگٹی ( نامہ نگار )روزنامہ صحافت کوٸٹہ کا نمائندہ شہباز شريف بگٹی کی خبر پر ڈپٹی کمشنر ڈيرہ بگٹی ذوالفقار علی کرار نے فوری نوٹس ليتے ہوٸے ہدایات جاری کرتے ھوٸے بابو امان اللہ بابو مير احمد نے اپنے لیویز ٹیم کے ہمراہ سردار پٹرول پمپ اور بگٹی کالونی میں مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے والے قصابوں کو جرمانے اور وارننگ آٸندہ مہنگے داموں گوشت فروخت کرنے پر دکان سیل کیا جاٸے گا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.