امریکا پاکستان کی ایک با ر پھر مدد کرنے کا تیار، بڑی آفر دے دی

1 132

امریکا پاکستان کی ایک با ر پھر مدد کرنے کا تیار، بڑی آفر دے دی

ترجمان نے مزید کہا کہ پاکستان امریکہ کا اہم شراکت دار ہے اور پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفادات ہیں۔

دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، اور دونوں کو بات چیت کرنےکا مشورہ دیتے ہیں۔

نیڈ پرائس نے پریس بریفینگ میں کہا کہ پاکستان میں پاور شٹ ڈاؤن کے حوالے سے آگاہ ہیں، پاکستان نے اگر کسی قسم کا تعاون چاہا تو فراہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ امریکا جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کی خواہش رکھتا ہے، پاکستان بھارت کو تمام معاملات بات چیت سے حل کرنا ہونگے،

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان میں توانائی بحران کے بارے میں آگاہ ہیں، ضرورت ہوئی تو مدد کریں گے۔

You might also like
1 Comment
  1. […] امریکا کا پاکستان کے طلبا کیلئے وظائف کا اعلان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.