وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا زیرو روٹ لینے سے انکار

0 25

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا زیرو روٹ لینے سے انکار

کہ لگایا جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن رضا نقوی نے کسی بھی قسم کا پروٹوکول لینے اور زیرو روٹ لینے سے بھی صاف انکار کردیا ہے،

زیر و روٹ کا مطلب جب وزیراعلیٰ پنجاب نے دفتر سے کسی بھی جگہ جانا ہوتو ٹریفک مکمل بند کردی جاتی ہے اور جب تک وزیراعلیٰ کا پروٹوکول گزر نہیں جاتا اس وقت تک ٹریفک کو عام شہریوں کیلئے نہیں کھولا جاتا ہے،ماضی میں زیر و روٹ کیلئے سپیشل ہدایات جاری کی جاتی تھیں

وزیراعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کا بڑا فیصلہ، زیرو روٹ لینے سے انکار کردیا،سرکاری پروٹوکول بھی نہیں لیا جائے گا، وزیراعلیٰ پنجاب نے واضح کیا کہ وہ اپنی گاڑی اور پٹرول استعمال کریں گے۔واضح رہے کہ زیر و روٹ پہلے تمام وزرائے اعلیٰ کیلئے لگائے جاتے رہے ہیں،

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.