ساکران تھانہ کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم دو افراد شدید زخمی

0 137

)ساکران تھانہ کے قریب مری کانٹا پر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم دو افراد شدید زخمی موٹر سائیکل حادثے میں زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول ہسپتال ریفر کر دیا گیا زخمیوں کی شناخت عبدالحمید ساسولی اور علی اکبر محمد حسنی کے ناموں سے ہوئی ہیں جن کا تعلق ساکران اور حب سے تھا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.