ماڈل و سنگر سارہ گوزیل اور ساونڈ ریکارڈسٹ سید سنی شاہ کے والد سید الطاف علی شاہ انتقال کر گئے

0 32

ماڈل و سنگر سارہ گوزیل اور ساونڈ ریکارڈسٹ سید سنی شاہ کے والد سید الطاف علی شاہ انتقال کر گئے ۔مرحوم تین دن سے شیخ زید اور بعد ازاں الشافی ہسپتال میں منتقل کیا گیا مگرچوہ جانبز نہ ہو سکے ۔۔مرحوم پھیپھڑوں کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ مرحوم نیو کیمپس پنجاب یونیورسٹی پرنٹنگ ڈیپارٹمنٹ سے ریٹائرڈ تھے۔ ۔مرحوم کی نماز جنازہ شاہ فرید دربار پر بعد از نماز عصر ادا کی گئی ۔جسمیں شوبز فلم ٹی وی اور میوزک انڈسٹری کے نامور شخصیات جن میں فلمسٹار نرگس ۔۔دیدار ۔۔کیمرہ میں خالد ملک موسیقار جے اے مشتاق ۔ابی خان۔ بوبی خان اور کوریوگرافر پپو سمراٹ نے شرکت کی ۔۔مرحوم کی رسم سوئم کل بروز بدھ ان کی رہائش گاہ سبزہ زار میں ادا کی جائے گئی۔ ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.