حج درخواستیں (آج) 25فروری تا 6 مارچ وصول کی جائیں گی، ترجمان وزارت مذہبی امور کااعلان

0 161

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان وزارت مذہبی امور عمران صدیقی نے کہا ہے کہ حج درخواستیں (آج) منگل25 فروری تا 6 مارچ وصول کی جائیں گی۔ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ حج درخواستوں کی وصولی کیلئے 11 دن مختص کئے گئے ہیں۔ترجمان مذہبی امور نے کہاکہ وزارت نے تمام شیڈول بینکوں کو نئی ہدایات جاری کر دیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.