گنداواہ لیویز نے بدنام ڈاکو رجب دیناری رند کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا

0 677

گنداواہ لیویز نے بدنام ڈاکو رجب دیناری رند کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا تحصیل دار گنداواہ ہادی بخش پہنوڑ کی مقامی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو انھوں نے بتایا گنداواہ کے علاقے اول شاہ میں رہائشی پذیر خانہ بدوش وزیر خان نے آج صبح سویرے اطلاع دی کہ چار ڈاکو انکے خیمے میں داخل ہو کر زبر دستی بکریاں ہانک کر لے جارہے ہیں اور فائرنگ بھی کر رہے ہیں جس کے بعد گنداواہ سے لیویز فورس موقع پر پہنچ گئی خانہ بدوشوں نے ایک بدنام ڈاکو رجب دیناری رند کو زخمی حالت میں پکڑ کر لیویز فورس گنداواہ کے حوالے کردیا جوکہ گرفتار ملزم کے ساتھی فرار ہوگئے انھوں نے بتایا کہ گرفتار ڈاکو پر گنداواہ لیویز تھانہ میں اس سے پہلے بھی چوری کے دو مقدمات درج ہیں…..

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.