وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان صوبائی صدرشیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات
وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان صوبائی صدر حاجی شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات ۔
ملاقات میں بلوچستان کے حوالے سے بہت سی باتیں ہوئی اور بلوچستان کی ترقی اور بلوچستان عوام کا پیغام وزیر اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف تک پہنچایا ۔