کوئٹہ پاکستان مسلم لیگ(ن)کوئٹہ ڈویژن کے صدر سابق میئر رحیم کاکڑ

0 70

کوئٹہ پاکستان مسلم لیگ(ن)کوئٹہ ڈویژن کے صدر سابق میئر رحیم کاکڑ ،جنرل سیکرٹری نسیم الرحمان،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری،عمر شاہ،پریس سیکرٹری جاوید احمد،میر وائس خان کاکڑ ایڈووکیٹ،حیدر کان اچکزئی،عمر خان خلجی،نے اپنے جاری کردہ بیان میں ٹیکس بورڈ کی کارکردگی پر افسوس کااظہار کیا گیا ہے کہ انہوں نے اور ان کی پوری ٹیم نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے پورے صوبے کے پہلی جماعت سے لیکر جماعت دہم تک تعلیمی درسی کتابوں کی چھپائی میں نا اہلی کا ثبوت دیا ہے کہ کیونکہ سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں درسی کتابوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے ابھی تک مارچ کا مہینہ ختم ہونے کو کتابین اسکول میں اور مارکیٹ میں ہیں آئی صوبائی حکومت فوری اس ضروری تعلیمی مسئلہ کو فوری طورپر حل کرے ایک طرف وزیر اعلیٰ جام کمال خان نے تعلیمی ایمرجنسی لگائی ہے دوسرے طرف ٹیکس بک بورڈ نے اسکولوں کے درسی کتابوں کی چھپائی نہیں کی ہے کون ہے اس کا ذمہ دار کیوں اس کے خلاف ذمہ دار حکام اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہے ہیں ہر کام سمجھ سے بالاتر ہے لہٰذا ضروری ہے کہ جو بھی اپنے آپ کو اس کا ذمہ داری سمجھتا ہے وہ اس مسئلہ کو حل کرے افسوس ہے ایسا نظام تعلیم پر اور ایسے بے حس ذمہ داروں پر۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.