پاکستان کو (آج) چین سے 2 ارب 10 کروڑ امریکی ڈالر مل جائیں گے

0 179

اسلام آباد  پاکستان کو (آج)پیر کو چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر مل جائیں گے ، اس کے بعد ملکی ادائیگیوں کے توازن کی صورتحال مزید مستحکم ہو گی۔وزارت خزانہ کے مشیر اور ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے ایک بیان میں کہا کہ یہ رقم سٹیٹ بینک میں جمع کرائی جائے گی اور اس سے زرمبادلہ کے ذخائر بھی بہتر ہوںگے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.