فاسٹ بولر محمدحسنین کا جہاز میں بیٹھ کر بھی کونسا خواب پورا نہ ہوا؟

0 197

فاسٹ بولر محمدحسنین کا جہاز میں بیٹھ کر بھی کونسا خواب پورا نہ ہوا؟

پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کا کہنا ہے کہ کرکٹ کے بل بوتے پر وہ پہلی بار ہوائی جہاز میں بیٹھے تھے۔ قہقہوں کا طوفان لیے پاکستان کا سب سے بڑا کامیڈی شو ”ہنسنا منع ہے“ آج سے جیو نیوز پر واپس آرہا ہے اس پروگرام کے پہلے مہمان فاسٹ بولر محمد حسنین ہیں۔ دوران پروگرام محمد حسنین نے بتایا کہ مجھے جہاز سے نیچے دیکھنے کا بہت شوق تھالیکن ان کے ساتھ زیادہ جگہ گھیر کر کھڑکی والی سیٹ پر بیٹھے شخص نے ان کا جہاز سے نیچے دیکھنے کا خواب پورا نہیں ہونے دیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.