گلوکار افضل ماہی نے اپنے نئے گیت”تیریاں تصویراں”کی ریکارڈ مکمل کر لی

0 1

لاہورگلوکار افضل ماہی نے اپنے نئے گیت”تیریاں تصویراں”کی ریکارڈ مکمل کر لی۔تفصیلات کے مطابق معروف فوک گلوکار افضل ماہی نے اپنا نیا گیت”تیریاں تصویراں” ریکارڈ کر والیا ہے جس کی ریکارڈنگ چوہدری شہزاد اور موسیقی فدا حسین نے ترتیب دی ہے جبکہ گیت کی شاعری علی رضا اور ایم زاہد ملک نے مل کر کی ہے ،گلوکار افضل ماہی کا کہنا ہے کہ میں گیت ”تیریاں تصویرہ”کو منفرد انداز میں گیا ہے اور اس گیت کی ویڈیو خوبصورت بنائی جائے گی جس میں پاکستان نامور ماڈل کام کرینگے،انہوں نے کہا کہ میرا یہ گیت میرے پرستاروں کو پہلے گیتوں سے بھی زیادہ پسند آئے گا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.