ہالی ووڈ ڈرامہ فلم دی پروفیسرکا ٹریلر جاری

0 174

لاس اینجلس ہالی ووڈڈرامہ فلم دی پروفیسر کا نیاٹریلر جاری کردیا گیا ۔وین رابرٹس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے کالج پروفیسر کے گرد گھوم رہی ہے جوایک خطرناک مرض کا شکار ہوجاتا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں ہالی ووڈ کے معروف اداکار جوہنی ڈیپ کے علاوہ زوئے ڈچ،رون لیونگسٹن،جسٹن ویرنگسٹن،ڈینی ہسٹن،روز میری ڈیوٹ اور اوڈیسا ینگ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ بریڈن آفٹر گڈ اور ریان سیہل کی مشترکہ پروڈیو س کردہ یہ فلم 17مئی کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.