کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ

0 369

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ

کراچی (ویب ڈیسک)کے مختلف علاقوں میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

 

 

کورنگی، لانڈھی، سرجانی، ملیر، بلدیہ، اورنگی اور لیاقت آباد سمیت مختلف علاقے بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے متاثر ہیں جہاں تین سے 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔

ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق بیشتر علاقوں میں بجلی کی ترسیل بلا تعطل جاری ہے جبکہ چند علاقوں

 

میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ عارضی طور پر بڑھایا گیا ہے۔
لوڈ شیڈنگ میں اضافہ نیشنل گرڈ سے ترسیل میں کمی کے باعث کیا، اس وقت نیشنل گرڈ سے 300 میگاواٹ بجلی کی کمی کا سامنا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.