قاسم سوری کا بلوچستان میںحقیقی آزادی مارچ کی تیاریوں کا اعلان

0 379

قاسم سوری کا بلوچستان میںحقیقی آزادی مارچ کی تیاریوں کا اعلان

اسلام آباد(یواین پی)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری نے بلوچستان میںحقیقی آزادی مارچ کی تیاریوں کا اعلان کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے ل

 

 

کھا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایات پر اسلام آباد کی جانب حقیقی آزادی مارچ کی تیاریوں کا آغاز بلوچستان سے کر رہا ہوں۔جاری کردہ ٹوئٹ میں قاسم سوری لکھتے ہیں کہ میر جعفروں، میر صادقوں، ڈاکووں، چوروں، لٹیروں، ضمانتوں پر جیلوں سے باہر امپورٹڈ حکومت کے بے شرم پاک سر زمین کے سوداگروں کے خلاف اعلان جنگ ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.