خیبر پختونخوا سے مزید 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

0 7

پشاور  محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے مزید 2 پولیس کیسز کی تصدقی کردی ہے، جمعرات کو محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے بتا یا کہ ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ بچی اور شمالی وزیرستان سے 17 ماہ کی بچی میں پولیو وائیرس کی تصدیق ہوئی ہے،مزید 2 پولیو کیسز کی تصدیق کے بعد رواں برس خیبر پختونخوا میں پولیو کیسز کی تعداد 13 ہوگئی ہے،جب کہ ملک بھر میں رواں برس تصدیق شدہ پولیو کیسز کی تعداد 16 تک جاپہنچی ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.