بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان؟کب آئینگے

0 149

بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ کا پاکستان آنے کا اعلان

ممبئی(ویب ڈیسک)نامور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے اپنے بالی ووڈ کے معروف اور ہر دل عزیز گلوکار نے اپنے پاکستانی پرستاروں کو خوشخبری سنا دی۔بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ نے پاکستانی پرستاروں کو یہ نوید سناتے ہوئے خوش کردیا کہ وہ جلد پاکستان آئیں گے۔35

 

سالہ گلوکار ارجیت سنگھ مغربی بنگال کے علاقے مرشدآباد میں پیدا ہوئے۔حال ہی میں امریکا کے شہر ہیوسٹن میں اپنے کنسرٹ کے دوران اپنے سریلے نغموں اور گیتوں سے گلوکار ارجیت نے سامعین کے دل جیت لیے۔اس حوالے سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے جس میں ارجیت کی جانب سے اپنے متوقع دورہ پاکستان کے بارے میں گفتگو کی جس پر لوگوں نے اس پر ان کا خوب خیرمقدم کیا۔گلوکار ارجیت کا کہنا ہے کہ عاطف اسلم ان کے پسندیدہ گلوکاروں میں سے ایک ہیں۔ جبکہ وہ راحت فتح علی خان اور شفقت امانت علی کو بھی بہت پسند کرتے ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.