تحریک عدم اعتماد کے خلاف پارلیمانی اکثریتی گروپ کی بھرپور حمایت حاصل ہے، وزیراعلی بلوچستان

0 197

کوئٹہ۔ بی اے پی کے اکثریتی پارلیمانی گروپ کاکوئی رکن تحریک عدم اعتماد میں حصہ نہیں لے گا۔میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ۔ سپریم کورٹ کےحالیہ فیصلے کے بعدبی اے پی کے 7منحرف ارکان کاووٹ شمار نہیں ہوگا۔ وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ۔جو منحرف ارکان ووٹنگ میں حصہ لیں گے وہ اپنی نشست سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔عبدلقدوس بزنجو

کوئٹہ۔ منحرفین کی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کاوشیں بے سود ثابت ہونگی۔وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ۔بی اے پی کے اکثریتی گروپ کا کوئی رکن اسمبلی اجلاس میں شریک نہیں ہوگا۔پارلیمانی لیڈر بی اے پی

کوئٹہ۔ مجھے اتحادی جماعتوں کے اکثریتی ارکان کی حمایت حاصل ہے۔عبدالقدوس بزنجو

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.