کرسٹیانو رونالڈو کی سجدہ ریز ہو نے کی ویڈیو وائرل

1 370

کرسٹیانو رونالڈو کی سجدہ ریز ہو نے کی ویڈیو وائرل

 لیجنڈری فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنی کلب ٹیم النصر کے میچ کے دوران گول مارنے کے بعد سجدہ ریز ہوگئے جس کی ویڈیو خوب وائرل ہوئی اور شائقین کی طرف سے سجدہ کرنے کے فعل کو خوب سراہا بھی گیا۔

چیف جسٹس نے حکومت کو آخری وارننگ دیدی

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سعودی پرو لیگ میں الشباب کلب کے خلاف شاندار فاتح گول کرکے رونالڈو نے اپنی ٹیم النصر کو 2-3 سے فتح دلائی۔ اس جیت کے ساتھ ہی النصر کلب کے ٹائٹل جیتنے کے امکانات بھی روشن ہوگئے۔ گول کرنے کے بعد رونالڈو کو ان کے ساتھیوں نے گھیر لیا۔

 

حامد میر بھی پی ڈی ایم کیخلاف کھل کر سامنے آگئے

You might also like
1 Comment
  1. […] کرسٹیانو رونالڈو کی سجدہ ریز ہو نے کی ویڈیو وائرل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.