شہری احتیاط کریں ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

1 352

شہری احتیاط کریں ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 6 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے ایک ایک مریض چلڈرن اور میو ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں کورونا کے کیسز شامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے اور ایسے 6 مریض مزید رپورٹ ہوئے ہیں

کرسٹیانو رونالڈو کی سجدہ ریز ہو نے کی ویڈیو وائرل

جن میں سے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ دوسری جانب شہر میں ڈینگی کے وار بھی جاری ہیں اور 2 نئے مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان دونوں مریضوں کا تعلق شالامار اور نشتر ٹاؤن سے ہے۔ خیال رہے کہ لاہور کے تمام علاقوں میں ہی ڈینگی لاروا کی موجودگی کی اطلاعات موجود ہیں اور موسمی تبدیلی کے باوجود مچھروں کا زور تھم نہیں سکا۔

You might also like
1 Comment
  1. […] شہری احتیاط کریں ، خطرے کی گھنٹی بج گئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.