پاکستان کا اثاثہ پاک فوج ناقابلِ تسخیر ہے،عفت رؤف

0 122

پشاور ( سید طاہر شاہ )صحافی و کالم نگار عفت رو¿ف نے حالیہ فسادات میں پاک فوج کے خلاف جارحیت کرنے والے عناصر اور سازشی ایجنڈے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری افواج ہی ہمارا اثاثہ ہیں عالمی سطح پر ناقابلِ تسخیر فوج کو نشانہ بنایا ملکی دفاع کو کمزور کرنے کی گھناو¿نی سازش ہے فوج کے جاں نثار اندرونی و بیرونی حملوں کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور اہلیت رکھتے ہیں میڈیا کا فرض ہے کہ عوام الناس میں فوج کے بہترین کردار کا اجاگر کرے ملکی دفاع کی حمایت کرنے والوں کو مخصوص ایجنڈے کے تحت ہدف تنقید بنایا جا رہا ہے ارض وطن کی سرحدیں اسی فوج کی بدولت ان گنت دشمنوں سے محفوظ ہیں سیاسی وذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ افواج پاکستان کی مضبوطی کے لیے ہر محب وطن پاکستانی کو اپنے حصے کا کردار ادا کرنا چاہیے جو لوگ فوج پر حملوں میں ملوث ہیں انھیں حالیہ کریک ڈاو¿ن سے اندازہ ہو گیا ہو گا کہ وہ دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنا کر سخت مشکل میں پھنس چکے ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.