باپ کے قتل کیلئے بیٹی نے کرائے کے قاتلوں کی خدمات حاصل کرلیں

2 262

باپ کے قتل کیلئے بیٹی نے کرائے کے قاتلوں کی خدمات حاصل کرلیں

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں باپ کو قتل کرنے کیلئے بیٹی نے کرائے کے قاتل کی خدمات حاصل کر لیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے 35 سالہ پریا نامی خاتون کو گرفتار کر لیا ہے

شہری احتیاط کریں ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

جس نے اپنے ہی باپ کو قتل کروانے کیلئے کرائے کے قاتلوں کی خدمات حاصل کی تھیں۔پولیس کے مطابق مہاراشٹرا کے علاقے ناگپور میں تین نقاب پوش ملزمان نے 60 سالہ دلیپ راجیشور کو اس کے پیٹرول پمپ پر چاکوؤں کے 15 وار کر کے ہلاک کر دیا تھا

بڑھاپے میں سیب کتنا فائدہ مند ہے؟ماہرین نے بتادیا

۔پولیس کا کہنا تھا کہ تینوں نقاب پوش ملزمان کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا تھا گیا تھا دوران تفتیش انہوں نے پولیس کو بتایا کہ انہیں قتل کیلئے پریانامی خاتون نے پیسے دیے تھے۔پولیس کے مطابق پریا نامی خاتون غیر ازدواجی تعلقات سے روکنے پر والدہ سمیت گھر والوں پر تشدد کرنے کے باعث اپنے والد کو قتل کروانا چاہتی تھی، اس کام کیلئے اس نے تینوں ملزمان کو پانچ لاکھ روپے ادا کیے تھے۔

daily sahafat quetta 25-5-2023

You might also like
2 Comments
  1. […] باپ کے قتل کیلئے بیٹی نے کرائے کے قاتلوں کی خدمات حاصل ک… […]

  2. […] باپ کے قتل کیلئے بیٹی نے کرائے کے قاتلوں کی خدمات حاصل ک… […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.