ویٹرنری ڈاکٹرز نے بلوچستان اسمبلی کے سامنے اپنی ڈگریاں نذر آتش کر دیں

0 241
کوئٹہ(پ ر)بلوچستان ویٹرنری ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے بیروزگاری سے تنگ آ کر اپنی ڈگریاں نذر آتش کر دیں، تفصیلات کے مطابق ویٹرنری ڈاکٹرز نے بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے ڈگریاں نظر آتش کی ۔ اس موقع پر مقررین کا کہناتھا کہ افسوس کا مقام یہ ہے کہ ڈاکٹرز ڈگریاجلارہے ہیں اور منسٹر لائیوسٹاک بخت کاکڑ کو کرغستان سے فرست نہیں ، مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو بجٹ سیشن کے دوران خودسوزی کرینگے ۔
You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.