ڈی جی لیویز بلوچستان نصیب اللہ کاکڑ کا احسن اقدام
شاباش ڈی جی لیویز بلوچستان
لیویز فورس میں بھرتیوں میں اقربا پروری اور میرٹ کی پامالی پر ژوب ضلع کےمتعدد ملازمين /افیسران جبری ریٹائرڈ۔
لیویز فورس کے ڈائریکٹر جنرل نے دیگر کئی ملزمين پر چارج شیٹ کے بعد سزائیں دی گئی۔
اندرورنی ذرائع کے مطابق اس کاروائی کو مزید وسعت دی جارہی ہے اور لیویز انٹیلی جنس کے زریعے کرپٹ عناصر کا سراغ لگایا جارہا ہے جس میں کافی پیش رفت ہوئی ہے۔