خیبرپختونخوا میں بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ

0 2

پشاور چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ہے۔چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن کے مطابق مئی 2011 سے دسمبر 2017 کے دوران بچوں سے زیادتی کے 222 واقعات ہوئے، ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق مارچ سے اب تک چائلڈ پروٹیکشن کورٹ میں 239 کیسز رپورٹ ہوئے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ زیادتی کے ملزمان کو سخت سزا دی جائے تاکہ دوبارہ کوئی ایسی جرات نہ کرسکے جب کہ حکومت بھی بچوں کے لیے آگاہی پروگرام شروع کرے تاکہ واقعات پر قابو پانے میں مدد ملے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.