حب گڈانی کسٹمز کی دو مختلف کاروائیاں گاڑی سے 245 کلو گرام چرس اور 3360 کلو گرام چھالیہ برآمد

0 194

لسبیلہ (صحافت نیوز)حب گڈانی کسٹمز کی کھرکیھڑا چیک پوسٹ پر دو مختلف کاروائیاں گاڑی سے 245 کلو گرام چرس اور 3360 کلو گرام چھالیہ برآمد کلیکٹر کسٹم ڈاکٹر طاہر قریشی کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کلیکٹر علی حیدر نے ایک ٹیم تشکیل دی جس میں انچارچ کھڑکھیڑا چیک پوسٹ سپریڈینٹ عبدلطیف شر انسپکٹر ایاز علی شاہ انسپکٹر اشتیاق احمد حافظ محمد یوسف حوالدار کرم لاسی اور مشتاق موندرہ نے خفیہ طلاع پر کوئٹہ سے کراچی آنے والی ٹرک سے دوران تلاشی ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 245 کلوگرام چرس برآمد ایک اور کاروائی میں 3360 کلو گرام چھالیہ برآمد منشیات اور اسمگل شدہ چھالیہ کی مالیت عالمی منڈی میں کروڑوں روپے ہے واضح رہے کہ عبدالطیف شر کے انچارج کھڑکھیڑا چیک پوسٹ تعیناتی کے بعد تابڑ توڑ کاروائی جس میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد ہوئی انچارج عبدالطیف شر نے مزید کہا کہ کھڑکھیڑا کسٹم غیر ملکی اشیاہ پر مزید سختی کریگی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.