کوئٹہ میں نیو سریاب کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ماں اور 4سالہ بیٹے کو قتل کردیا

0 281

کوئٹہ میں نیو سریاب کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ماں اور 4سالہ بیٹے کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق نیو سریاب کے علاقے میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے 20 سالہ خاتون کو اپنے 4سالہ کمسن بیٹے سمیع اللہ سمیت قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔ نعشوں کو ضابطے کی کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.