چین میں کوئلے کے کانوں میں ریبورٹ بطور مزدور کام کریں گے

0 268

بیجنگ چین نے کوئلے کے کانوں میں ریبورٹ سے کام لینے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ کارکردگی اور تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے ،چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق حکام کا کہناہے کہ مائنگ ریبورٹ سے نا صرف کارکردگی بہتر ہوگی بلکہ مزدوروں کے تحفظ کو بھی یقینی بنایا جاسکے گا،حکام کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے تحقیق اور کام کا آغاز کیاگیاہے تاکہ جلد از جلد ریبورٹس بنایا جا سکے ،واضح رہے کہ چین میں پیٹرولنگ سمیت کئی شعبوں میں ریبورٹ کا استعمال کیا جاتا ہے ۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.