سلمان خان کو ایئرپورٹ پر تلاشی کیلئے روکنے والا سیکیورٹی فورس کا اہلکار مشکل میںپڑگیا
سلمان خان کو ایئرپورٹ پر تلاشی کیلئے روکنے والا سیکیورٹی فورس کا اہلکار مشکل میںپڑگیا
ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سلو میاں کو ممبئی ایئرپورٹ پر تلاشی کے لیے روکنے والا سی آئی ایس ایف کا اہلکار مشکل میں پڑگیا۔بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان چند روز قبل اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ اپنی فلم ’’ٹائیگر3‘‘ کی شوٹنگ کے لیے ممبئی ایئرپورٹ سے
روس روانہ ہوئے تھے۔ تاہم روس جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کے اہلکار اے ایس آئی سومناتھ موہانتے نے سلومیاں کو سیکیورٹی چیک کے لیے ایئرپورٹ پر روک لیا تھا۔سلیو میاں کو ایئر پورٹ پر روکنے والے اہلکار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی اور لوگ اپنے فرض کی ادائیگی پر سیکیورٹی اہلکار کی تعریفیں کررہے تھے جب کہ کچھ لوگ تو انہیں ہیرو قرار دے رہے تھے، لیکن اب یہ اہلکار مشکل میں پڑگیا ہے
[…] نئے اداکار اسٹاربننا چاہتے ہیں توسخت محنت کرنا ہوگی‘سلمان خان […]