ایک اور پی ٹی آئی کے سرگرم رہنماء کو قتل کردیا گیا
ایک اور پی ٹی آئی کے سرگرم رہنماء کو قتل کردیا گیا
راولپنڈی میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ماجد ستی جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ سکستھ روڈ پر پیش آیا، ماجد ستی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ علاج کے دوران دم توڑ گئے، فائرنگ کی وجوہات تاحال سمنے نہیں آسکیں۔