لاہور میں بننے والی فلم ”عشق مر جانا“ میں پلے بیک سنگر شازیہ عباس کو سلیکٹ کر لیا گیا

1 281

لاہور میں بننے والی فلم ”عشق مر جانا“ میں پلے بیک سنگر شازیہ عباس کو سلیکٹ کر لیا گیا

لاہور(نعیم دانش)صوبائی دارلحکومت میں بننے والی فلم ”عشق مر جانا“ میں پلے بیک سنگر شازیہ عباس کو سلیکٹ کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ابھی ”عشق مر جانا“فلم تیاری کے مراحل میں ہے لیکن شوبز انڈسٹری میں اس فلم کو لے کر بہت چر چے ہو رہے ہیں ٹیلنٹڈ اداکار و سنگر ان کی ٹیم میں شامل ہیں ۔اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سنگر شازیہ عباس نے کہا کہ

 

میں خوش نصیب ہوں کہ مجھے اچھا پلیٹ فارم ملا ہے اور یہ میری پلے بیک سنگر کے طور پر پہلی ہو گی مجھے امید ہے کہ یہ فلم فیملیز کو دوبارہ سینما گھروں میں جانے پر مجبور کر دے گی۔ میں نے ہمیشہ محنت پر یقین کیا ہے اور اس فلم میں سلیکٹ ہونا ہی میری محنت کا صلہ ہے ۔

You might also like
1 Comment
  1. […] فلم کی شوٹنگ کے دوران شراب پینے کے الزام پر سیف علی خان کی وضاحت […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.