حکومت فوری طور پر گرفتار طلبا کو رہا کرے ،حافظ عبدالقیوم

0 191

کوئٹہ (ویب ڈیسک )جمعیت طلبہ اسلام کلی چلتن رئیسانی ہزار گنجی کے صدر حافظ عبدالقیوم سینئر نائب صدر حافظ محیب اللہ نایب صدر سوئم حافظ عبدالرحمن جنرل سیکرٹری اعجاز الرحمن جتک ڈپٹی جنرل سیکرٹری حافظ محمد عمر جنرل سیکرٹری سوئم حافظ فضل الرحمان جنرل چہارم حافظ عبد القہار نصراللہ جتک سیکرٹری اطلاعات حافظ ہدایت اللہ ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات حافظ انیس الرحمن جتک سیکرٹری اطلاعات سوئم شعیب الرحمن سیکرٹری چہارم عمران اللہ ناظم مالیات حافظ باز محمد معاون ناظم مالیات دوئم ظھور احمد جتک ناظم مالیات سوئم حافظ جہانگیر ناظم مالیات چہارم محمد عارف احسان اللہ محمد شریف اور کلیم اللہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ جمعیت طلبہ اسلام طلبا کے حقوق پر کسی قسم کا سمجوتہ نہیں کرینگءآے روز طلبا پر تشد قابل مزمت ہیں انہوں نے کہاکہ 30 ستمر کوجمعیت طلبا اسلام کے مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس انتہائی اہمت کا حامل ہوگا جس کے انعقاد سے دورس نتایج برآمد ہوینگے انہوں نے کہاکہ ایک سوچے سازش کے تحت طلبا برادری کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جارہے ہیں جمعیت طلبا اسلام طلبا کے جائز حقوق کے لیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگءانہوں نے کہاکہ جمعیت طلبا اسلام علماحق کی سرپرستی میں ڈاکٹر سرفراز شہید رح کےمشن کو ہر صورت میں پائہ تکمیل تک پہنچائینگے انہوں نے مزید کہاکہ حکومت فوری طور پر گرفتار طلبا کو رہا کرے اور طلبا برادری کے جائز مطالبات کو تسلیم کیاجائے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.