اگر نتائج ٹیم کے حق میں نہ ہوں تو کچھ اچھا نہیں لگتا،شان مسعود

0 234

اگر نتائج ٹیم کے حق میں نہ ہوں تو کچھ اچھا نہیں لگتا،شان مسعود

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر شان مسعود کا کہنا ہے کہ اگر نتائج ٹیم کے حق میں نہ ہوں تو کچھ اچھا نہیں لگتا، ٹیم ورلڈ کپ سے قبل مختلف کامبی نیشن ٹرائی کرے گی اس لئے صبر کرنا ہوگا، ورلڈ کپ وہ ایونٹ ہے جس میں سب کو نتائج دینا ہوں گے۔تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد میڈیا

 

سے گفتگو میں شان مسعود نے کہا کہ پاکستان ٹیم سیریز میں بانس بیک کرسکتی ہے، سیریز میں چار میچز باقی ہیں، نتیجہ اچھا ہی ہوگا۔شان مسعود نے میچ میں 40 گیندوں پر 65 رنز کی اننگز کھیلی مگر پاکستان

 

222 رنز کے ہدف کے تعاقب میں صرف 158 رنز بناسکا اور اسکو میچ میں 63 رنز سے شکست ہوئی۔شان مسعود نے کہا کہ وکٹ پر وقت گزار کر گیم کی پیس سے ہم آہنگ ہونے کا موقع ضرور ملا لیکن اگر ٹیم نہ جیتے تو پھر کچھ اچھا نہیں لگتا، ذاتی اسکور بعد کی بات ہوتے ہیںکراچی (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر شان مسعود کا کہنا ہے کہ اگر نتائج ٹیم کے حق میں نہ ہوں تو کچھ اچھا نہیں

 

لگتا، ٹیم ورلڈ کپ سے قبل مختلف کامبی نیشن ٹرائی کرے گی اس لئے صبر کرنا ہوگا، ورلڈ کپ وہ ایونٹ ہے جس میں سب کو نتائج دینا ہوں گے۔تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شان مسعود نے کہا کہ پاکستان ٹیم سیریز میں بانس بیک کرسکتی ہے، سیریز میں چار میچز باقی ہیں

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.