مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

0 253

مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور(ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

 

کر دی، رجسٹرار آفس نے کازلسٹ جاری کردی، ہائیکورٹ کا تین رکنی بنچ 27 ستمبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی پر مشتمل تین رکنی بنچ سماعت کرے گا، مریم نواز نے عدالتی تحویل سے پاسپورٹ واپس لینے کے لیے رجوع کررکھا ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.