کشمور میں جے یو آئی کا مہنگائی کے خلاف مظاہرہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ
کشمور (رپورڻ عبدالخالق چاچڑ ) کشمور میں جے یو آئی کا مہنگائی کے خلاف مظاہرہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ روزمرہ کی اشیاء کی قیمتیں آسمان پر چڑھ گئے جے یو آئی کے کارکنان پر سڑکوں پر آگئے گردن توڑ مہنگائی خلاف جے یو آئی کی جانب سے حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جے یو آئی کے کارکنان مدرسہ شمس الدین بھیروی سے گھنٹہ گھر چوک تک احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پینا فلیکس اٹھا کر حکومت خلاف فلک شگاف نعرے بازی کی مولانا فضل الرحمن کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے سلیکٹڈ حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے مظاہرین کے شرکاء بے روزگاری کی وجہ سے لوگ پریشان تھے مہنگائی کے باعث غریب لوگ فاقہ کشی میں مبتلا ہوں گے لوگ دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہیں ۔ مظاہرین جے یو آئے مظاہرے کی قیادت ضلع صدر کاری شفیع محمد کھوسو شمس الدین بھیروی ۔جمال الدین اوگاہی عرفان کھوسو مولوی محمد صلاح ملک کاری کفایت اللہ محمد ابراہیم خاکی اور دیگر نے کی