بلوچستان میں پہلے جدید آئی ٹی پارک کا افتتاح کردیا گیا

0 58

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے 4 بڑے منصوبوں کا افتتاح کردیا

بلوچستان میں پہلے جدید آئی ٹی پارک کا افتتاح کردیا گیا

کوئٹہ میں پہلے ڈیجیٹل پارکنگ پلازہ کا افتتاح کردیا گیا،

ایل پی جی ٹیکنیکل لیبارٹری چمن کا افتتاح کردیا گیا

زرعی ٹیوب ویلوں کی شمسی توانائی پر منتقلی کے منصوبے کا افتتاح

الحمدللہ قومی و پارٹی لیڈر شپ اور عوام سے کی گئی کمٹمنٹ پر پورے اترے ، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

چھ ہی ماہ میں پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت 4 بڑے منصوبوں کا آغاز کردیا گیا، وزیر اعلٰی بلوچستان

عوامی خدمت کے جو خواب دیکھے تھے الحمدللہ آج عملاً شرمندہ تعبیر ہونے جاررہے ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

بلوچستان کے لوگوں کو سہولیات فراہم کرنے جاررہے ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان

مختلف شعبوں میں موجود مافیاء سہولیات کی فراہمی میں رکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں، وزیر اعلٰی بلوچستان

مافیاء کا خاتمہ کریں گے، کسی کو عوامی سہولیات میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان

مختلف یونینز سے بات چیت کے لیے تیار ہیں ہڑتالوں سے بلیک میل نہیں ہوں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان

مفاد عامہ کے منصوبوں میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ ائیر پورٹ سے زرغون روڑ تک خوبصورتی کا منصوبہ چھ ماہ میں مکمل ہوجائے گا، وزیر اعلٰی بلوچستان

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی سڑکوں کو صاف و منظم بنایا جائے ، وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایت

سڑکوں سے تمام تجاوزات ہٹا کر کشادہ اور سہل بنایا جائے ، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

مری آباد میں پندرہ سال قبل تعمیر کی گئی بلڈنگ کو کارگر بناکر آئی ٹی پارک بنایا ، وزیر اعلٰی بلوچستان

ماونٹین ویو ٹیک پارک میں ایک ہزار نوجوانوں کو آئندہ 6 ماہ میں ہنر مند بناکر برسر روزگار بنایا جائے گا، وزیر اعلٰی بلوچستان

نوجوانوں کی ریاست سے دوری ختم کریں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان

آئی ٹی پارک میں 67 دفاتر ہوں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

ہر ڈویژن ہیڈ کوارٹر میں آئی ٹی پارک بنائیں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان

پورے صوبے میں ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچیں گے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ منصوبے تیز رفتاری سے شروع کرنے پر چیف سیکرٹری بلوچستان، پی پی پی اتھارٹی کے سربراہ، کمشنر کوئٹہ ڈویژن سمیت پوری ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہیں ، وزیر اعلٰی بلوچستان

بیک چھ سو گاڑیاں پارک کی جاسکیں گی ، کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی بریفنگ

دبئی اور جدید ممالک کی طرز پر بنایا گیا پارکنگ پلازہ کوئٹہ میں ٹریفک کے مسائل کا حل ثابت ہوگا، بریفنگ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.