صوبائی دارالحکومت سمیت بیشتر اضلاع میں گیس موجود ہی نہیں ،ملک نصیر شاہوانی

0 170

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس
(ویب ڈسیک)
سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی صوبے میں گیس کا مسئلہ سر اٹھانے لگا ، ملک نصیر شاہوانی

صوبائی دارالحکومت سمیت بیشتر اضلاع میں گیس موجود ہی نہیں ،ملک نصیر شاہوانی

سوئی سدرن حکام سے مذاکرات کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہوا، ملک نصیر شاہوانی

شہر میں گیس پریشر کا مسئلہ حل نہی کیا گیا تو ہم اسلام آباد جاکر احتجاج کرینگے ، ملک نصیر شاہوانی

صوبے میں گیس پریشر کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے وفاقی وزیر کو طلب کیا جائے، ملک سکندر ایڈوکیٹ

حکومت عوام کے مسائل حل کرنا نہیں چاہتے، ملک نصیر شاہوانی

حکومتی اراکین احتجاج کرنےوالے اساتذہ سے خود مذاکرات کرئے،ملک نصیر شاہوانی

بلوچستان سب سے زیادہ پسماندہ صوبہ ہے،ظہور بلیدی

صوبے میں تعلیم اور صحت کی بنیادی سہولیات کی اشد ضرورت ہے،ظہور بلیدی

تربت میں گزشتہ کئی سالوں سے ترقیاتی کام نہیں ہوئے تھے،ظہور بلیدی

بلوچستان میں ہر شعبے میں بہتر اقدامات کی ضرورت ہے،ظہور بلیدی

وزیراعظم کا تربت کیلئے پیکج کے اعلان پر شکر گزار ہے،ظہور بلیدی

ہم سب کو ملکر بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنا چاہیے،صوبائی وزیرخزانہ

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.