ووٹ کے صحیح اندراج میں بہتر مستقبل کی ضمانت ہے،مولاناجمال الدین حقانی

0 147

کوئٹہ (ویب ڈیسک)
جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ انقلابی یونٹ پشتون باغ حلقہ 53کوئٹہ کے امیر مولانا جمال الدین حقانی سنئیر نائب امیر حاجی احمداللہ سرپرست اعلی قاری محمدنعمان صاحب سرپرست شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالصمد سرپرست حاجی محمد اسلم نائب امیر مولاناسیدسعیداحمدآغا مولانامحمدسلیم مولانامنیراحمد مولاناعلاوالدین مظہری حافظ عبدالخالق بشردوست بشیراحمد عبدالمنان برشوری عبدالرحمن درویش خلیل احمد حاجی رحمت اللہ نورزئی محمدعمر عبدالرحمن درویش محمدعمر حاجی عبدالصادق حافظ محمد صادق مولانامطیع اللہ حاجی عبدالکریم مولاناحمداللہ حافظ بخت محمدودیگر اراکین مجلس عاملہ نے کہا کہ ھرگاہ خاص و عام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حالیہ ایک نوٹیفیکیشن کے ذریعے تمام پاکستانی شہریوں کو ووٹ کی اندارج اور پولنگ سٹیشن کے انتخاب کا ماضی کی طرح اس مرتبہ پھر ایک موقع فراہم کیا جارہا ہے جس میں تمام پاکستانی شہری اپنے اپنے ووٹ کو ووٹرلسٹ میں اپنے قریبی اور مرضی کے مطابق پولنگ سٹیشن کا انتخاب کرسکتا ھے لہذا کوئٹہ کے تمام عوام بالخصوص پشتون باغ حلقہ 53کے تمام عوام الناس اورزمہ داران کو مطلع کیا جاتاہے کہ اس اہم موقع سے فائدہ اٹھائے اوراندراج والے سرکاری ٹیموں سے اندراج اور تصدیق کے عمل میں بھر پور تعاون کرے تاکہ آنے والے بلدیاتی اورصوبائی الیکشن میں اپنے جماعت کے منتخب نمائندے کو سپورٹ بھی کرسکیں خدانخواستہ اگر آپ کی ووٹ اپنے علاقے کے علاوہ کسی اور علاقے کے ووٹرلسٹ میں ھوں تو آپ اپنے حلقے کے نامزد نمائندے کو کچھ فائدہ نہیں پہنچا سکتے انہوں نے کہا کہ اس بابت کوئٹہ کے تمام عوام الناس بالخصوص پشتون باغ حلقہ 53کوئٹہ کے عوام اور جماعتی احباب جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے انتخابی کمیٹی کے ساتھ رابطہ کرکے بہتر معلومات حاصل کر سکتے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.