آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق اور سینیارٹی کی بنیاد پر ہونا خوش آئند ہے، بشریٰ رند

0 39

پارلیمانی سیکڑیری ایس اینڈ جی اے ڈی محترمہ بشریٰ رند کی جانب سے جنرل عاصم منیر کو نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہونے پر مبارکباد
جنرل عاصم منیر کو نئے آرمی چیف اور جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ بشریٰ رند

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.