لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، محمد علی اچکزئی

0 115

آرمی چیف کے تعیناتی کو سیاسی مسئلہ بنانے والوں کو پاک فوج کے نظم و ضبط اور میرٹ پر یقین رکھنا ہوگا : محمد علی اچکزئی

قوم نئے توقعات و امیدوں کے ساتھ چیف کی چھڑی سنبھالنے والے عاصم منیر کے ساتھ کھڑے ہیں محمد علی اچکزئی

امید ہے کہ نئے آرمی چیف ملک میں فوج کے خلاف پھیلائے ہوئے انتشار و سازشی عناصر کو ضرور لگام دیں گے محمد علی اچکزئی

میرٹ پر فیصلہ پاک فوج کے نظم و ضبط میں مزید بہتری لائے گی محمد علی اچکزئی

بلوچستان کے عوام محب وطن پاکستانی ہیں وہ نئے چیف کے تعیناتی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں محمد علی اچکزئی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.