قبائلی رہنماء ملک یاسین کاکڑ کا پشتونخوا بلڈ بینک کا دورہ

0 61

کوئٹہ (پ ر)قبائلی رائنما ملک یاسین کاکڑ نے پشتونخوا بلڈ بینک کا دورہ کیا۔کارکنوں سے ملے باہمی بات چیت کے دوران کارکنوں فرینڈلی ماحول میں گفت و شنید
ممتاز قبائلی رائنما ملک یاسین خان کاکڑ ہمراہ عنایت خان مہترزئی نے پشتونخوا بلڈ بینک کی پرانی عمارت کا وزٹ کیا وہاں موجود کارکنوں سے بات چیت کرتے ہوئے پشتونخوا میپ کی عوامی خدمت کو سراہا اور بلڈ بینک کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ خون دینا اور ایمرجنسی میں خون فراہم کرنا بہت بڑی نیکی ہیں۔کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ملک یاسین کاکڑ کیساتھ فرینڈلی ماحول میں گپ شپ ہوئی اس موقع پر کارکنوں نے ملک یاسین خان کاکڑ کو بلڈ بینک بارے بریفنگ دیا اور ملک یاسین خان کاکڑ کو خوش آمدید کہا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.