ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ہوگئے؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

2 157

 

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ہوگئے؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

سٹیٹ بینک کی جانب سے 17 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملکی زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر 21 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز کمی کے بعد 12 ارب 30 کروڑ 23 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔مرکزی بینک کے مطابق گزشتہ ہفتہ سٹیٹ بینک کے ذخائر 7 ارب 39 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز کی سطح پر تھے جو اب کمی کے بعد 7 ارب 18 کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 1 کروڑ 65 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی۔

محمد شامی کا پاکستانیوں کیخلاف بڑا اعلان

کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 ارب 12 کروڑ 23 لاکھ ڈالرز رہ گئے، گزشتہ ہفتہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 5 ارب 13 کروڑ 88 لاکھ ڈالرز کی سطح پر تھے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

طلباءاور اساتذہ کیلئے بڑی خوشخبری،اہم خبر آگئی

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں 23.3 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 نومبر تک 12.3 ارب ڈالر رہے۔اس دوران اسٹیٹ بینک کے ذخائر 21.7 کروڑ ڈالر کم ہو کر 7.2 ارب ڈالر رہے جب کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.7 کروڑ ڈالر کم ہوکر 5.1 ارب ڈالر رہے۔

علیزے شاہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں

You might also like
2 Comments
  1. […] ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ہوگئے؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ … […]

  2. […] ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ہوگئے؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ … […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.